جنت البقیع
-
قم، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد / جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ
قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن آل یاسین، مرکز افکار اسلامی جیسی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
جنت البقیع سے غزہ تک—امت مسلمہ کے زخموں کا تسلسل
تاریخ بعض اوقات فقط واقعات کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ ایک المیے کی شکل میں چیختی ہے، آنسو بہاتی ہے اور روحوں کو بیدار کرتی ہے۔ جنت البقیع کا انہدام اور غزہ کی بربادی دو سانحات نہیں، بلکہ ایک تسلسل ہیں۔
-
امت مسلمہ کا مطالبہ رہا ہے کہ جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کیا جائے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنت البقیع حرم نبوی ص کے بعد مدینہ کا اہم ترین اور افضل ترین مقام ہے۔
-
قبرستان بقیع میں شیعیان اہل بیت کا ماتم+ ویڈیو
ہر سال محرم کے دوران بقیع کا قبرستان غربت و تنہائی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے لیکن شیعیان اہل بیت ع کی ایک قلیل تعداد یہاں عزاداری امام حسین علیہ السلام برپا کرتی ہے۔
-
قم میں انہدام جنت البقیع کے حوالے سے انٹرنیشنل کانفرنس منعقد؛
جنت البقیع کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنت البقیع عالم اسلام کا مسئلہ ہے، کہا کہ جنت البقیع کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے.