11 جون، 2023، 6:35 PM

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن خام تیل موجود ہے۔ سمندری طوفان سے پہلے ہی روسی بحری جہاز کراچی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق بحری جہاز کراچی پورٹ کے آئل پیئر 2 پر تیل کی ترسیل کرے گا، جسے برتھ پر لگادیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی جہاز کے سروے کے بعد تیل منتقلی کا عمل شروع ہوگا۔

News ID 1917121

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha