خام تیل
-
ایران کی تیل کی پیداوار تیس لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ چکی ہے، ایرانی وزیر پٹرولیم
ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ کارکردگی کے لحاظ سے ہم یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداواری لائن تک پہنچ چکے ہیں جبکہ ہلکے تیل کی پیداواری صلاحیت بھی 2 لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کے بیان کی وزیر پیٹرولیم کی جانب سے تردید
روس سے سستا تیل لینے کے معاملے پر پاکستانی وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی تردید کردی۔
-
روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا
پاکستانی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔
-
پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کی لائن سے کروڑوں کا خام تیل چوری
پاکستان آئل فیلڈز لمیٹیڈ کھوڑ کی سپلائی لائن سے کنکشن لگا کر کروڑوں روپے مالیت کے کروڈ آئل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے، کمپنی کے سیکیورٹی عملے نے ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔
-
خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
-
خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد کی کمی ہوگئی ہے۔