تیل بردار کشتی
-
امریکی تیل کے ذخائر 1982 کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئے
امریکہ کے تزویراتی تیل کے ذخائر 1982 کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئے اور ذخائر گھٹ کر 285 میلین بیرل رہ گئے ہیں۔
-
سعودی تیل پائپ لائن کئی ہفتوں تک بند رہے گی
باخبر ذرائع کے مطابق، سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن، جسے گزشتہ ہفتے حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا، نقصانات کی مرمت کی وجہ سے کئی ہفتوں تک بند رہے گی۔
-
خلیجِ فارس میں 20 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل ضبط، 6 ملزمان گرفتار
ایران کے صوبۂ ہرمزگان کے سرحدی محافظوں نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک بارج کو شناخت کرکے کاروائی کی، جس کے نتیجے میں 20 لاکھ لیٹر ڈیزل ایک غیر ملکی بحری جہاز کو منتقل ہونے سے روک دیا گیا اور 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
یمن کا بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یمنی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرۂ احمر کے شمالی حصے میں ینبع کے قریب سعودی آئل ٹینکر "وفا" کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ہرمز آبنائے سے صرف 6 بحری جہازوں کی آمدورفت، ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل منتقل کر دیا
کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز آبنائے پر دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد ایک روز میں صرف چھ جہاز گزر سکے، جن میں ایران کا تیل بردار جہاز بھی شامل تھا جو 20 لاکھ بیرل خام تیل لے کر روانہ ہوا۔
-
خلیج فارس کے شمال میں امریکی تیل بردار جہاز پر میزائل حملہ
سپاہ پاسداران کی روابط عامہ نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح شمالی خلیج فارس میں ایرانی نیوی نے ایک امریکی تیل بردار جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی ہے۔
-
امریکہ نے وینزویلا کے قریب تیسرا تیل بردار جہاز ضبط کرلیا+ ویڈیو
ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں تیسری بار امریکہ نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز کے خلاف اقدام کیا۔
-
عراق کے تیل پر ٹرمپ کی للچائی نگاہیں، خطرے سے کم نہیں، عراقی رکن پارلیمنٹ
عراقی رکنِ پارلیمنٹ نیسان الصالحی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیانات عراق کے تیل کے ذخائر پر قبضے کے منصوبے کا اشارہ دیتے ہیں۔