روس پاکستان
-
روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا
روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہوگیا۔
-
پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلیے آرڈر دے گا، مصدق ملک
پاکستانی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی۔
-
روس افغانستان و پاکستان کو وسطی ایشیا یا ایران کے ذریعے قدرتی گیس فراہم کرسکتا ہے،روسی نائب وزیراعظم
روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔