29 اپریل، 2023، 7:00 AM

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور کچھ اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لئے رواں ہفتے دمشق جائیں گے۔ 

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

News ID 1916161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha