بشار الاسد
-
منصوبہ بندی کے تحت نہیں بلکہ آخری فوجی اڈے پر قبضے کے بعد ملک چھوڑا، بشار الاسد کا پہلا بیان جاری
روسی میڈیا نے بشار الاسد سے منسوب ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت انہوں نے ملک نہیں چھوڑا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ پوٹن کا تھا، کریملن
کریملن نے واضح کیا کہ شام کے سابق صدر کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ صدر پیوٹن کا تھا۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال
شام میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا ہے۔
-
شام میں امن کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام میں امن کے قیام کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
-
شام دہشت گرد گروہوں پر ضرور قابو پالے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
ہم صلح کی پیشکش کرتے ہیں لیکن جواب میں ہمارا خون بہایا جاتا ہے، بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ سربراہان مملکت کانفرنس میں امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے پر صہیونی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
رہبر معظم کے خطبے کے ساتھ ہی وزیر خارجہ کا خطے کا دورہ، ایران کی طاقت کی علامت ہے، بشار الاسد
ایرانی وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں صیہونی رجیم کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی جامع حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
بشار الاسد سے ملنے کے لیے تیار ہوں/دمشق کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں، اردگان
ترک صدر کا کہنا ہے کہ وہ دمشق اور انقرہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے منصوبے بارے قطری عہدیدار کا تہلکہ خیز انکشاف!
قطر کے سابق وزیر اعظم نے انکشاف کیا کہ سعودی بندر بن سلطان کو شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے 2 ٹریلین ڈالر کا بجٹ ملا تھا جس کی فراہمی میں کچھ ممالک نے حصہ لیا۔
-
رہبر معظم کی مدبرانہ قیادت کی وجہ سے ایران نے مشکل مراحل طے کرلئے، بشار الاسد
ایرانی قائم مقام صدر سے ملاقات کے دوران شام کے صدر نے کہا کہ ایران نے رہبر معظم کی قیادت کی وجہ سے مشکل مراحل کو آسانی سے طے کیا ہے۔
-
مزاحمت شام کی اصل پہچان ہے، اس اہم خصوصیت کو محفوظ رکھنا چاہیے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب بشار الاسد سے ملاقات میں مزاحمت کو شام کی اصل پہچان اور اہم تشخص قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس اہم تشخص کی وجہ سے خطے میں شام کو خصوصی حیثیت حاصل ہے لہذا اس خصوصیت کی حفاظت کی جانی چاہیے۔
-
امریکہ اس وقت دہشت گردی اور اسرائیلی رجیم کا سب بڑا حامی ہے، بشار الاسد
شام کے صدر نے دمشق اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امریکہ اس وقت دہشت گردی اور اسرائیلی رجیم کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کرے گی، صدر رئیسی کی بشارالاسد سے گفتگو
آیت اللہ رئیسی نے شامی صدر بشارالاسد سے ریاض میں ملاقات کے دوران کہا کہ مقاومت بھرپور طاقت کے ساتھ خطے کا دفاع کررہی ہے خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کے ہاتھوں میں ہے۔
-
حمص حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حامی بیرونی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے، صدر رئیسی
داعش اور تکفیری عناصر کی مسلسل امداد کا مقصد شام کی خودمختاری کے خلاف صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی تکمیل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شامی صدر سے ملاقات؛
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لئے شام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف مہم کو مکمل کرنے میں شام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شامی صدر "بشار الاسد" جدہ پہنچ گئے
شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
بشار الاسد کی عرب لیگ میں تاریخی واپسی کے بعد متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو
شامی صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں شمولیت کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی 2 روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔
-
صہیونی ریاست کی تباہی کے آثار واضح ہورہے ہیں، ایران اور شام کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو
اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے ہم منصب بشار الاسد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
شامی صدر بشارالاسد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
شامی صدر بشارالاسد اپنی اہلیہ اسما الاسد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
-
شامی صدر بشار الاسد کی روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن سے ملاقات
شام کے صدر بشار الاسد نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
مغربی دوغلا پن 6 صدیوں سے موجود ہے، صدر بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کے دوران کہا کہ آج کا مغربی دوغلا پن اور دوہری امتیازی پالیسیاں کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ ایک واضح بات ہے جو 6 صدیوں سے موجود ہے۔
-
اردوغان شام کے صدر اسد سے ملنے کے خواہاں، ترک میڈیا کا دعوی
ترک میڈیا کے مطابق ان کے ملک کے صدر اردوغان نے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اگر شامی رہنما ازبکستان میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں شریک ہوتے ہیں تو وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔