ایران شام
-
عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ عالمی برادری غزہ اور لبنان کے حوالے سے موجودہ بے عملی سے نکل کر فوری اقدام کرے گی۔
-
ایران، شام یا سمندری راستے سے ہم پر حملہ کر سکتا ہے، صیہونی عسکری تجزیہ کار
صیہونی رجیم کے ایک اعلیٰ فوجی افسر نے شام میں ایران کے سینئر فوجی مشیر جنرل رضی موسوی کے قتل پر تہران کے ممکنہ ردعمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ایک ہوشیار اور حیران کن دشمن ہیں اور وہ ہمیں دوسرے میدانوں میں بھی سرپرائز دیتے ہیں۔
-
ایران اور شام کا دوطرفہ معاہدوں کی پیش رفت کا جائزہ
ایران کے شہری ترقی کے وزیر مہرداد بازرپاش اور شام کے وزیر برائے اقتصادیات اور غیر ملکی تجارت محمد سمر الخلیل نے ایران کے صدر کے دمشق کے دورے کے دوران طے پانے والے معاہدوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور شام کے صدور کی ملاقات؛
علاقائی اور بین الاقوامی حالات ایران اور شام کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو پائیدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں سے دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔
-
ایران شام کا حقیقی دوست ہے، ملک کی تعمیر نو میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران شامی قوم کا حقیقی دوست ہے، تاکید کی کہ ایران مقاومت کے دور کی طرح تعمیر نو کے دور میں بھی اقتصادی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے شامی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران شام میں کسی بھی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو عیدالاضحی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں قیام امن اور سلامتی کے حامی اور اس ملک میں کسی بھی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے۔