اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِكَ يَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے تجھے واسطہ اپنی عزت کا اے مسلمانوں کی عزت۔
![ماہ مبارک رمضان کے چودہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو ماہ مبارک رمضان کے چودہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو](https://media.mehrnews.com/d/2021/04/14/3/3741533.jpg)
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما۔
News ID 1915707
آپ کا تبصرہ