رمضان المبارک كے چودہويں دن كي دعا
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا، گناہ اور بلا کے درمیان کوئی رابطہ ہے؟
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب چار قسم کے گناہ عام ہوجائیں تو بلائیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔
-
ماہ مبارک رمضان کے چودہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما۔
-
رمضان المبارک كے چودہويں دن كي دعا
پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔