مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی رہبریت انقلاب کو منتخب کرنے والی اور اس پر نگراں کونسل، خبرگان کونسل کے پانچویں دور کے گیارہویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین کے انتخاب کے لیے رائے دہی کی گئی۔ کونسل کے اراکین نے موجودہ چیئرمین آیت اللہ احمد جنتی کو ایک بار پھر ووٹ دے کر خبرگان کونسل کا چیئرمین منتخب کیا۔
![آیت اللہ جنتی ایک بار پھر مجلس خبرگان کے چیئرمین منتخب ہوگئے آیت اللہ جنتی ایک بار پھر مجلس خبرگان کے چیئرمین منتخب ہوگئے](https://media.mehrnews.com/d/2022/07/21/3/4219758.jpg?ts=1658388802186)
ایران کی مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے گیارہویں اجلاس کے افتتاحی موقع پر کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے رائے دہی ہوئی اور کونسل کے منتخب اراکین نے آیت اللہ جنتی کو ووٹ دے کر ایک بار پھر اس عہدے پر برقرار رکھا۔
News ID 1914852
آپ کا تبصرہ