افتتاحی تقریب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، خبرگان کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی، محکمہ اوقاف و خیرات کے سربراہ مہدی خاموشی اور وزیر اسلامی ثقافت و ارشاد سمیت متعدد سرکاری حکام اور قرآنی اداروں اور سرگرمیوں میں مصروف عمل شخصیات نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ