آیت اللہ جنتی
-
حزب اللہ صیہونیوں کے خلاف میدان جنگ میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ جنتی
ایران کی شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا: گولانی بریگیڈ کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کی حالیہ کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ انسانیت کا دفاع اور ظلم و جارحیت کا مقابلہ کر رہی ہے۔
-
مسلمانوں کو صہیونی حکومت کے مظالم سے غافل نہیں ہونا چاہئے، آیت اللہ جنتی
ایرانی گارڈئین کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی حکومت کے مظالم کے بارے میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو غزہ کے حالات سے لاتعلق نہیں ہونا چاہئے۔
-
مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی
نگران کونسل کے سربراہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مشکلات کے باوجود ہر میدان میں اپنی حاضری کو یقینی بنایا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت صہیونی جبر کا خاتمہ کرے گی، آیت اللہ جنتی
گارڈین کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ جنتی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت صیہونیوں کے ظلم و ستم کا خاتمہ کرے گی، کہا کہ اس مزاحمت نے اسرائیل کی ناجائز حکومت اور اس کے حامیوں کو اپنے کھوکھلے نعرے ترک کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
ماہ محرم معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر اور بحالی کا ایک اہم عنصر ہے، آیت اللہ جنتی
اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے سیکرٹری نے ماہ محرم میں سوگ منانے کو معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر و بحالی کا ایک اہم عنصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے دشمنان اسلام نے ہمیشہ اس حسین روایت کے زوال اور انحراف کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
رہبر معظم کی بصیرت نے ملک کو مشکلات سے نکالا/ دشمن ناکام ہوگئے ہیں، آیت اللہ جنتی
گارڈین کونسل کے سکریٹری نے دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب کی بابصیرت قیادت میں خدواند متعالی کی مدد سے اسلامی انقلاب عزت کے ساتھ مشکلات سے نکل گیا ہے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں مرحلے کا 11واں اجلاس منعقد
مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں مرحلے کا 11واں اجلاس ایرانی پارلیمنٹ کی سابقہ عمارت میں آج صبح منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ملکی اور عالمی امور کا جائزہ لیا گيا۔
-
آیت اللہ جنتی ایک بار پھر مجلس خبرگان کے چیئرمین منتخب ہوگئے
ایران کی مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے گیارہویں اجلاس کے افتتاحی موقع پر کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے رائے دہی ہوئی اور کونسل کے منتخب اراکین نے آیت اللہ جنتی کو ووٹ دے کر ایک بار پھر اس عہدے پر برقرار رکھا۔
-
دہشتگرد منافقین کے حامیوں کے دہشت گردی سے لڑنے کے دعوے مضحکہ خیز ہیں،آیت اللہ جنتی
گارڈین کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ ان ملکوں کی جانب سے دہشت گردی سے لڑنے کے دعوے کرنا کہ جن کے سائے میں منافقین (انقلاب مخالف قوتوں) کی دہشت گرد تنظیم جرائم کا ارتکاب کرتی ہے، مضحکہ خیز دعوے ہیں جبکہ ایران کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ہوا ہے۔
-
خارجہ پالیسی کو جوہری معاملے پر نہیں رکے رہنا چاہئے/ پڑوسی ممالک سے تعلقات لازمی ہیں، آیت اللہ جنتی
مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ نے کہا: جوہری معاملے کو خارجہ پالیسی پر محیط نہیں ہونا چاہئے اور ملک کی خارجہ پالیسی ہرگز جوہری معاملے پر رکی نہ رہے۔