22 جنوری، 2023، 11:13 AM

ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس؛ وزیر خارجہ اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شرکت

ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس؛ وزیر خارجہ اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شرکت

اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف اور وزیر خارجہ نے شرکت کی۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف ایران مخالف اقدام کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں ہوا۔ اجلاس کا مقصد اس بات پر تبادلہ خیال کرنا تھا کہ کس طرح یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے کہ جس کے تحت یورپی پارلیمنٹ نے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔

News ID 1914309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha