مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ راجوری میں دہشت گردانہ حملے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ ذمہ دار کون ہے؟ نفرت کون پھیلا رہا ہے؟... اس پر وزارت داخلہ کو راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
![آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے، فاروق عبداللہ آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے، فاروق عبداللہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/10/05/3/2918131.jpg)
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ ذمہ دار کون ہے؟
News ID 1913964
آپ کا تبصرہ