فاروق عبداللہ
-
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی کے اثاثے ضبط کرلئے
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کے لئے اتحاد کی تشکیل
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت بحال کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی قیادت میں اتحاد تشکیل دیا ہے۔
-
چین بھارت کو آرٹیکل 370 کی بحالی پر مجبور کردے گا، فاروق عبداللہ
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔
-
کشمیریوں نے کبھی بھی خود کو بھارتی تسلیم نہیں کیا
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھی خود کو بھارتی تسلیم نہیں کیا۔ فاروق عبداللہ نے آرٹیکل 370اور 35 اے کی بحالی کے لیے جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
-
فاروق عبدﷲ کا بھارتی حکومت سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیرکی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبدﷲ نے بھارتی حکومت سے سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کا آرٹیکل 370 کے حق میں قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اورعمرعبداللہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 کے غیرقانونی اقدام کیخلاف قانونی لڑائی لڑیں گے۔
-
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت زیر حراست
مودی سرکار نے کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللّٰہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیے جانے کا حکم نامہ سپریم کور ٹ میں معاملہ آنے سے چند گھنٹے پہلے ہی جاری کیا تا کہ بغیر کسی حکم حراست میں رکھنے پر سبکی سے بچا جاسکے۔
-
کشمیر کے سابق ويزر اعلی اور لوک سبھا کے رکن فاروق عبداللہ لاپتہ ہوگئے
بھارتی حکومت نے کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور لوک سبھا کے رکن فاروق عبداللہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
مودی کی ٹرمپ سے مدد مانگنے پر فاروق عبداللہ کا خوشی کا اظہار
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مودی کی ٹرمپ سے مدد مانگنے پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کو نہیں نریندر مودی کو خطرہ / بی جے پی عوام کی تقسیم کررہی ہے
جموں کشمیر کی سیاسی پارٹی نیشنل کانفرنس کے صدر اورکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے ۔