2 جنوری، 2023، 2:28 PM

آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے، فاروق عبداللہ

 آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے، فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ ذمہ دار کون ہے؟

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ راجوری میں دہشت گردانہ حملے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ آج مسلمانوں کو الگ اور ہندوؤں کو الگ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ ذمہ دار کون ہے؟ نفرت کون پھیلا رہا ہے؟... اس پر وزارت داخلہ کو راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

News ID 1913964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha