9 دسمبر، 2022، 8:36 AM

مذہبی انتہا پسندی کو روکنے کے لئے لوگوں کو دین کی زیادہ معلومات دی جائیں، پاکستانی سابق وزیراعظم

مذہبی انتہا پسندی کو روکنے کے لئے لوگوں کو دین کی زیادہ معلومات دی جائیں، پاکستانی سابق وزیراعظم

پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مذہبی انتہا پسندی کو روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ لوگوں کو دین کی زیادہ معلومات دی جائیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا  کہ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے سے متعلق کبھی نہیں سوچا تھا ان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا،میں نے کبھی جنرل باجوہ کو باس نہیں کہا٫ میں تو وزیر اعظم تھا،اداروں کو مارشل لا کی عادت پڑ گئی تھی۔

عمران خان نے کہا کہ پہلے بھی نیب اسٹیبلشمنٹ کے ماتحت تھی صرف کمزروں پر ہاتھ ڈالتی رہی، جب حکومت میں آئے تو ہر قسم کا مافیا موجود تھا مگر ان کے خلاف ایکشن نہیں لے سکے،دو خاندانوں نے اداروں کو کمزور کیا،سلمان شہباز کی واپسی این آر او ٹو کا حصہ ہے۔

News ID 1913565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha