8 اگست، 2022، 2:30 PM

پاکستان؛ جلوس میں افسوسناک واقعہ 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش+تصاویر

پاکستان؛ جلوس میں افسوسناک واقعہ 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش+تصاویر

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس کے موقع پر شبہ ضریح کو پرسہ دینے کی کوشش میں 6عزادار شہید ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس کے موقع پر شبہ ضریح کو پرسہ دینے کی کوشش میں 4 عزادار شہید ہو گئے۔

سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم الحرام کے جلوس میں ضریح اقدس کی زیارت کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔

پاکستان؛ جلوس میں افسوسناک واقعہ 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش+تصاویر

ایدھی ذرائع کے مطابق ضریح اقدس کربلا معلی کو پرسہ دینے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے 6 عزادارواں میں سے تین کی شناخت ہوگئی۔ ان میں گڈو کا رہائشی دل شیر ولد مورزادہ، سکھر لوکل بورڈ کا رہائشی حسن پٹھان اور ہالانی کا رہائشی منصور ولد بشیر احمد شامل ہیں۔

پاکستان؛ جلوس میں افسوسناک واقعہ 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش+تصاویر

امدادی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔

پاکستان؛ جلوس میں افسوسناک واقعہ 6 عزادار شہید اور درجنوں بے ہوش+تصاویر

_____________________________

ہمیں سوشل میڈیا پر جوائن کریں

 WhatsApp group

Facebook

instagram

twitter

News ID 1911910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha