25 جون، 2022، 12:40 PM

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان اور بوریل کچھ دیر بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کے مطابق، اس دورے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان جاری مشاورت، بعض علاقائی اور عالمی موضوعات اور پابندیوں کو ہٹانے کے لئے مذاکرات کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہو جائے گا۔
 

News ID 1911349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha