27 جون، 2022، 11:11 AM

ایرانی وزیر خارجہ آج ترکی کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ آج ترکی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے جس میں اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

واضح رہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے 14 جون کو ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں انہیں ترکی کے دورے کی دعوت دی تھی۔

News ID 1911361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha