سربراہ
-
ایرانی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ٹیلی فونک گفتگو
حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورتحال اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کی قرآن کی آیت تلاوت کر کے مسلمان ملکوں کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قرآن مجید ﴿سورہ توبہ﴾ کی ایک آیت کی تلاوت کرتے ہوئے بے گھر پناہ گزینوں کو قبول کرنے میں مسلم ممالک کی سخاوت کی تعریف کی جبکہ کئی ریاستوں نے ان کے لیے اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں۔
-
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
آج سہ پہر کے وقت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی آج ہفتے کے دن ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری+ویڈیو
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوران تجدید عہد کا سلسلہ جاری؛
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
رہبر معظم انقلاب نے ایران کے نئے پولیس چیف کے تقرر کا حکم جاری کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو اسلامی جمہوریہ ایران کی قانون نافذ کرنے والی کمان کا نیا کمانڈر مقرر کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ صورتحال میں دینی قوتوں کے متحرک کردار کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
-
القاعدہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ سیف العدل یا الظواہری کا داماد المغربی؟
افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کی خبر کے اعلان نے الظواہری کے جانشین کے متعلق قیاس آرائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج ایران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہاکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج رات ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیے ایران کا دورہ کریں گے۔