امریکہ روس کے خوف سے یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار سپلائی  کر رہا ہے، یوکرائنی فوج کا اعلان

یوکرائنی فوج کے مطابق، روس کے امریکی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے حصول س خوفزدہ ہو کر امریکی حکومت یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار بھیج رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائنی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرائن کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے۔یوکرائنی فوجی ذرائع کے مطابق، امریکی M777 توپ خانے کے گولے بغیر ٹارگٹ سسٹم کے یوکرائنی فوج تک پہنچ گئے ہیں۔

یوکرائنی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فیصلہ اپنی فوجی ٹیکنالوجی تک روس کی رسائی سے خوفزدہ ہو کر کیا ہے۔

News Code 1911346

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha