مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ آج رات شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ نے عوام سے اس مراسم میں بھر پور شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں 15 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظءار کریں گے۔
آپ کا تبصرہ