مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزير اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایرانی صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کومزید مضبوط بنانے اور فروغ دینے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
آپ کا تبصرہ