صدر رئیسی کا یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر کے نام مبارکباد کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر اور وزير اعظم کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر محمد عبدالحمید اور وزير اعظم شیخ حسینہ واجد کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں  مبارکباد پیش کی ہے ۔ ۔ صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے۔

News Code 1910287

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =