شہید رجائی پورٹ
-
ایرانی نائب صدر اور ارکان کابینہ کا شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی میں زخمی ہونے والوں کو خون عطیہ
ایرانی نائب صدر رضا عارف اور کابینہ کے متعدد اراکین نے شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی میں زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خون کا عطیہ دیا۔
-
شہید رجائی بندرگاہ میں آتش زدگی: غفلت یا کوتاہی کی مکمل تحقیقات کی جائے، رہبر معظم
رہبر معظم نے شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات اور غفلت یا کوتاہی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے۔
-
شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کا سبب کوئی فوجی سامان نہیں تھا، جنرل طلائینیک
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ کسی فوجی سامان کی وجہ سے نہیں ہوا۔
-
شہید رجائی پورٹ دھماکہ، پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ میں دھماکے کے نتیجے میں نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
بندر عباس دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 516 ہوگئی، 4 افراد جانبحق
ایران کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ شہید رجائی پورٹ دھماکے میں چار افراد جانبحق اور 516 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔