9 فروری، 2022، 6:54 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے " امیر حاتمی " کو فوجی امور میں اپنا مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے " امیر حاتمی " کو فوجی امور میں اپنا مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں " امیر حاتمی " کو فوجی امور میں اپنا مشیر مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں " امیر حاتمی " کو فوجی امور میں اپنا مشیر مقرر کردیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم ميں فرمایا: آپ کے فوجی امور میں تجربات کے پیش نظر آپ کو فوجی امور میں اپنا مشیر مقرر کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ امیر حاتمی اس سے قبل ایران کے وزیر دفاع رہ چکے ہیں اور ایرانی فوج میں بھی وہ کئی عہدوں پر اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

News ID 1909794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha