امیر حاتمی
-
ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
-
شہید فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کا جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کا جواب دیا جائےگا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا شہید فخری زادہ کے گھر حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے گھر حاضر ہوکر شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران، سیٹلائٹ کے شعبہ میں حیرت انگیز اور خاطرخواہ پیشرفت کی جانب گامزن
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ ایران نے سیٹلائٹ کے شعبہ میں حیرت انگیز اور خاطرخواہ پیشرفت حاصل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کا زنجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے صوبہ زنجان کے دورے کے دوران بعض صنعتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
-
ہندوستان اور ایران کے وزراء دفاع کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران میں پارٹ تعمیر کرنے کی تحریک کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع کی موجودگی میں پارٹ اور قطعات کی نمائش کا افتتاح ہوا ، ایران میں پارٹ تعمیر کرنے کی تحریک کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کے وزير دفاع آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ آج ماسکو روانہ ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر دفاع لرستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر دفاع نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا
ایرانی وزیر دفاع نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا قریب سےمشاہدہ کیا ۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے بدلہ لیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع بریگیڈیئرجنرل امیر حاتمی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا دشمنوں سے سخت بدلہ لیا جائےگا۔
-
ایران کی مسلح افواج پر امریکی پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد پر امریکہ نے حال ہی میں پابندیاں عائد کی ہیں وہ ایرانی قوم کے لئے باعث فخر ہیں۔
-
ایران کی فضائی صنعت کے درخشاں چہروں کے اعزاز میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی کی موجودگي میں ایران کی فضائی صنعت کے درخشاں چہروں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
امریکہ کا حداکثر دباؤ اس کے حد اکثر التماس میں تبدیل ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے اسلامی مزاحمت کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں امریکہ کا حداکثر دباؤ اس کے حد اکثر التماس میں تبدیل ہوگیا۔
-
ایرانی وزیر دفاع نے آرامکو پر حملے میں ایرانی نقش کو رد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پرحملےمیں ایران کے نقش کو رد کرتے ہوئے کہا کہ آرامکو پر حملے کی ذمہ داری یمنیوں نے قبول کی ہے۔
-
ایران پر حملہ کرنے والے ہر دشمن کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیل کی دھمکی کے رد عمل میں کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے والے ہر دشمن کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔
-
برطانیہ کی طرف سے سمندری حدود میں ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمنی عوام کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمنی عوام کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا پڑےگا۔
-
ایران کے خلاف تیل بردارکشتیوں کے بارے میں امریکی الزامات کذب محض ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کے خلاف تیل بردارکشتیوں پر حملے کے بارے میں امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی الزامات جھوٹ اور کذب پر مبنی ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزراء دفاع کی ملاقات/ باہمی تعاون جاری رکھنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ماسکو میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں روس کے وزیر دفاع سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔