سعودی عرب کے وزير داخلہ پاکستان پنہچ گئے

سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد، پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علامائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1909766

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha