18 جنوری، 2022، 10:07 AM

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ مارک ملی کورونا وائرس کا شکار

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ مارک ملی کورونا وائرس کا شکار

امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جنرل مارک ملی کے ترجمان کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی میں کورونا کی علامات ہلکی نوعیت کی ہیں۔  ترجمان نے مزید کہا کہ مارک ملی قرنطینہ میں رہ کر اپنی تمام ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

News Code 1909535

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha