مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس صدر ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
News ID 1909438
آپ کا تبصرہ