17 دسمبر، 2021، 10:02 AM

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچي کے علاقہ میں پاکستانی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچي کے علاقہ میں پاکستانی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے کلاچی کے علاقے میں دہشتگردوں کےخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈرکو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے ٹکواڑہ کے علاقے میں تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کلاچی پولیس اور دیگر فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، اس کارروائی میں تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

News ID 1909174

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha