مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر مسعود خان کو امریکہ میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق مسعود خان کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ مسعود خان کے نام کی منظوری کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔
پاکستان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر مسعود خان کو امریکہ میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا ہے۔
News ID 1908728
آپ کا تبصرہ