مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے انٹیلیجنس سے منسوب افغان شہریوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری خبروں کو غلط اور بے بنیاد قراردیدیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایرانی انٹیلیجنس نے ایک بیان میں افغان شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کے بارے میں ایرانی انٹیلیجنس سے منسوب سوشل میڈیا پر جاری خبـروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزارت انٹیلیجنس کی خبریں اس کی اصل سائٹ (www.Vaja.ir) سے پیش کی جاتی ہیں۔
ایرانی انٹیلیجنس سے منسوب افغان شہریوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری خبریں بے بنیاد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے انٹیلیجنس سے منسوب افغان شہریوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری خبروں کو غلط اور بے بنیاد قراردیدیا ہے۔
News ID 1908580
آپ کا تبصرہ