وزارت انٹیلیجنس
-
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کی کارروائی، دہشت گرد گروہوں کے آپریشنل مراکز تباہ
ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ تین صوبوں میں دہشت گرد گروہوں سے وابستہ تین آپریشنل مراکز کے ارکان کو کارروائیوں سے قبل ہلاک یا گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شہید مولوی گرگیچ کا خون ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرے گا، وزارت انٹیلیجنس
ایران کی وزارت اطلاعات نے مولوی یوسف گرگیچ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے علما کا قتل صرف ایک فرد کے خلاف جرم نہیں بلکہ ملک کے امن، اتحاد اور سماجی سرمایہ پر حملہ ہے۔
-
فسادات اور دہشت گردی میں ملوث 30 اہم سرغنے اور دشمن کے ایجنٹ گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ مرکزی صوبے میں دسمبر 2025 کے فسادات اور دہشت گردی کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانے، آتش زنی، لوٹ مار اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث 30 اہم سرغنوں، سہولت کاروں اور تخریب کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
جنوب مشرقی ایران میں تکفیری دہشت گرد گروہ کے 2 آپریشنل سیل تباہ، 4 دہشت گرد گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے مطابق سیستان و بلوچستان میں کارروائی کے دوران دو دہشت گرد سیلوں کو کارروائی سے قبل ہی ختم کر دیا گیا، جبکہ 4 دہشت گرد گرفتار اور 2 ہلاک ہوئے۔
-
ایرانی انٹیلی جنس کی کارروائی، امریکا۔اسرائیل سے منسلک 17 دہشتگرد عناصر گرفتار
ایرانی انٹیلی جنس نے صوبہ ایلام میں امریکا اور اسرائیل سے منسلک تخریب کار نیٹ ورک کے 17 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی، موساد کے دہشت گرد نیٹ ورک پر کاری ضرب
ایران نے قومی سلامتی کے خلاف اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کی سرگرمیوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایک اہم جاسوس کو سزائے موت دے دی۔
-
ایران میں فسادات کی سازش بے نقاب، غیر ملکی عناصر گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے مطابق گرفتار شدگان کا تعلق امریکہ اور یورپ میں قائم ایران مخالف گروہوں سے تھا جن کا مقصد ملک میں پرتشدد مظاہروں کو ہوا دینا تھا۔