بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 25 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 22 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا جہاں اب تک 25 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ضلع کوٹایم میں مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ 

ذرائع کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں موسلادھار بارشیں اور لیںنڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

کیرالہ کے 5 اضلاع میں سخت موسم کا ریڈالرٹ جاری کیا گیا ہے اور ساحلی و دیگر علاقوں میں منگل تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ضلع کوٹایم میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہوگئی۔

News Code 1908548

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =