کیرالہ
-
بھارتی ریاست کیرالہ میں 2 سیاسی رہنماؤں کا قتل
بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 گھنٹے کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔
-
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 25 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ نے شہریت سے متعلق قانون کو نافذ کرنے سے انکار کردیا
بھارت کی ریاست کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ پینارائی وجے یان نے شہریت سے متعلق متنازع قانون کو اپنی ریاست میں لاگو کرنے سے واضح انکار کردیا ہے۔
-
کیرالہ حکومت کوسائنسداں کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے پرجرمانہ ادا کرنے کا حکم
بھارتی میڈیا کے مطابق دشمن ملک کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن ( آئی ایس آر او ) کے سائنس دان نمبی نارایانن کو 24 سال بعد انصاف مل گیا۔