17 اکتوبر، 2021، 9:21 AM

صدر رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں اردبیل کا دورہ کریں گے

صدر رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں اردبیل کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ اردبیل کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ اردبیل کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر رئیسی کے اجرائی معاون جناب صولت مرتضوی نے کہا ہے کہ صدر رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں اردبیل کاد ورہ کریں گے صدر رئیسی کا یہ آٹھواں صوبائي دورہ ہوگا۔ اس رئسی صوبہ اردبیل کے سفر کے دوران صوبہ کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے اور عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں موقع پر دستوارات صادر کریں گے۔

News ID 1908537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha