اردبیل
-
اردبیل کے عوام کی 13 آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت، اتحاد و یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
مہر نیوز کے خبرنگار کے مطابق، آج صبح اردبیل شہر میں یوم اللہ 13 آبان کی ریلی کا آغاز ہوا جہاں عوام نے ایک بار پھر ملتِ ایران کے ساتھ ہم آواز ہو کر استکبار کے خلاف اپنی مزاحمت اور اتحاد کا اظہار کیا۔
-
اردبیل میں امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ
اردبیل کے عوام نے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں اور مجرمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اردبیل کے مصلی کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اردبیل میں 140 طالبعلم جوڑوں کی اجتماعی شادی
حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی بابرکت شادی کے سالانہ دن کی مناسبت سے جامعہ محقق اردبیلی میں 140 طالب علم جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ پروقار تقریب یونیورسٹی کے شہید خودسیانی ہال میں منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ، طلباء اور ان کے اہل خانہ شریک ہوئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جناب صدر! دوبارہ حضرت قاسمؑ کے مصائب نہ پڑھیں
اردبیل سے تہران آنے والا جوان صدر کے نزدیک آیا اور کہنے لگا: جناب عالی! علماء اور ذاکرین کو حکم دیں کہ دوبارہ حضرت قاسمؑ کے مصائب نہ پڑھیں۔
-
اردبیل، 21 ویں استقبال محرم کانفرنس، شہر میں سیاہ پوشی شروع
اکیسویں استقبال محرم کانفرنس مسجد اعظم اردبیل میں ہوئی، پورے شہر میں ماہ محرم کے سلسلے میں سیاہ پوشی کی جارہی ہے۔
-
عید الاضحی کی آمد پر مویشیوں کا بازار گرم
ایرانی صوبہ اردبیل میں عید الاضحی کی آمد پرقربانی کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اردبیل میں تاسوعائے حسینی کا عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ اردبیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
اردبیل کی جامع مسجد میں طشت گزاری کی روایتی تقریب
ایران کے صوبے اردبیل میں طشت گزاری کی یہ رسم محرم کے اہم خصوصی پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کو اس صوبے کی طرف راغب کرتی ہے۔ اس تقریب میں ایران کے مختلف علاقوں اور صوبوں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
اردبیل کی جامع مسجد میں طشت گزاری کی روایتی تقریب+ ویڈیو
ایران کے صوبے اردبیل میں طشت گزاری کی یہ رسم محرم کے اہم خصوصی پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کو اس صوبے کی طرف راغب کرتی ہے۔
-
اردبیل میں خواتین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کی حمایت میں ریلی
ایرانی خواتین کی بڑی تعداد نے ملک کے مختلف شہروں میں زبردست ریلیاں نکال کر اسلامی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی اردبیل شہر میں نکالی گئی جس میں خواتین نے حجاب و عفاف کے تحفظ پر زور دیا اور اسلامی جمہوریہ اور اسلامی نظام کی حمایت کا اعلان کیا۔