16 اکتوبر، 2021، 10:43 AM

میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع  کے مطابق ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 کے قریب فائرنگ ہوئی۔مسلح شخص نے گاڑی کو نشانہ بنایا، ایئرپورٹ حکام نے کہا ہے کہ فائرنگ سے ایئرپورٹ پر آپریشنز متاثر نہیں ہوئے۔

News ID 1908525

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha