27 ستمبر، 2021، 9:39 AM

اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا

اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائيل کے نمائندے نے ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کی۔  تاہم کیوبا کی سفارتکار نے اسے غیر متعلقہ قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ اگر خاموشی اختیار کرنا ہی ہے تو خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لیے کی جائے۔ کیوبا کی نمائندہ سفارتکار نے اسرائيل کے اتحادی عرب ممالک امارات، بحرین اور سعودی عرب  کو بھی آئينہ دکھا دیا ۔

News Code 1908307

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha