ہولوکاسٹ
-
ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے
ہولو کاسٹ سے مراد صہیونیوں کا وہ نظریہ ہے جس کی بنیاد پر صہیونیوں نے سرزمین فلسطین کی طرف اپنی غیر قانونی ہجرت او ر فلسطین پر غاصبانہ تسلط کو جائز قرار دینے کی ناکام کوشش کی ہے۔ ہولوکاسٹ کا نظریہ رکھنے والا یہ صہیونی طبقہ شدت سے اس بات کا پرچار کرتا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔
-
ٹوکیو اولمپکس کے ڈائریکٹر کوہولوکاسٹ کا مذاق اُڑانے پر برطرف کردیاگیا
ٹوکیو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کینتارو کوبایاشی کو 1990 کے عشرے میں ہولوکاسٹ کا مذاق اُڑا نے کی وجہ سے طرف کردیا گیا ہے۔
-
عمران خان کا مغربی ممالک سے ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت (ص) کرنے والوں پربھی پابندی کا مطالبہ
پاکستانی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔