رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اولمپک اور پیرالمپک میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی میں ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی میں ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں انجام پذیر ہوئی۔ واضح رہے کہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایران کے اولمپک کاروان نے 7 میڈلز حاصل کئے جن میں 3 سونے کے ، 2 چاندی کے اور 2 کانسی کے میڈلز شامل ہیں۔

اسی طرح ایران کے پیر المپک کاررواں نے 24 میڈلز حاصل کئے جن میں 12 سونے کے، 11 چاندی کے اور 1 کانسی کا میڈل شامل ہے۔

News Code 1908201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =