مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق کل کی ملاقاتوں کے بعد شیخ زکزاکی نے اہل سنت عالم دین کے پیچھے نماز ادا کر کے عملی طور پر اتحاد و وحدت کا ثبوت بھی پیش کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ