شیعہ
-
مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو علامہ غلام حسنین وجدانی کی گفتگو میں کسی قسم کی کوئی توہین موجود نہیں تھی لیکن ان پر توہینِ صحابہ کا الزام لگا کر پاکستان کے ازلی دشمنوں (تکفیری ناصبیوں) کو اہلِ اقتدار نے خوش کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔
-
مٹی کی محبت کے مقابلہ میں مومن کا انتخاب دین کی حفاظت ہونا چاہیے، علامہ امین شہیدی
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ عالمی طاقتیں اور ادارے مختلف طریقوں سے معاشرہ کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہیں۔ تعلیم، معیشت، ثقافت، حکومتی ڈھانچہ، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ، ان سب کے نظام میں استعماری سوچ موجود ہے۔
-
سعودی عرب کا بحرین میں فوجی دستے بھیجنے پر رضامندی کا اظہار
سائبر اسپیس ایکٹویسٹوں کی طرف سے ایسی دستاویزات منظر عام پر لائی گئی ہیں جن میں سعودی عرب کی جانب سے منامہ کی درخواست پر بحرین فوجی دستے بھیجنے کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔
-
ولایتِ علیؑ کے نظام کے نفاذ کے بغیرعبادات بھی روح سے خالی رہیں گی، علامہ امین شہیدی
انہوں نے دین کی تکمیل کو ولایت و امامت سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا کہ تکمیلِ دین سے مراد یہ ہے کہ دین کی امامت کا پرچم امام علی علیہ السلام اور ان کے گیارہ بیٹوں کے ہاتھ میں ہے، یہ دین زندگی کے تمام پہلوؤں پر محیط ہے اور روزِ قیامت تک تمام انسانوں کی حاجات کو پورا کرتا رہے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کا راز اہلبیت (ع) کی تعلیمات کی پیروی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے معروف درسگاہ جامعتہ الکوثر میں منعقد عشرہ محرم الحرام کی مجلس مین اہل سنت علماء کی شرکت
اہلسنت علما کرام کے وفد کی پاکستان کے معروف شیعہ دینی درسگاہ جامعتہ الکوثر میں منعقد عشرہ محرم الحرام کی مجلس میں شرکت اور مجلس کے بعد علامہ شیخ انور نجفی سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں شیعوں کے درمیان سب سے زیادہ ضرورت اتحاد کی ہے، علامہ غلام عباس رئیسی
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ غلام عباس رئیسی نے محرم الحرام کی مناسبت سے مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب میں کہا کہ محرم ہمیں اپنی زمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔
-
مجلس وحدت پاکستان:
پاکستان کے سات کروڑ شیعہ مسلمانوں پر ان کے عقائد کے خلاف نصاب مسلط کرنا ظلم ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود احمد ڈومکی نے دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے یکساں نصاب تعلیم کو مسترد کرتے ہیں جس کا مقصد نئی نسل کو مخصوص مسلکی نظریات سے ہم آہنگ کرنا ہو۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ/ امریکہ نے داعش دہشت گردوں کو فعال کردیا
افغانستان سے امریکی انخلا کو ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن امریکہ نے افغانتسان میں داعش دہشت گردوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف فعال کردیا ہے. شیعہ مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے قندوز میں شیعہ مسجد پر بہیمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ قندوز کے علاقہ سید آباد میں شیعہ مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر
اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق:
عراق میں علامہ شہید باقرالحکیم اورپاکستان میں علامہ شہید عارف حسینی کے خون میں ایک ہی طاقت ملوث
عراق کی اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ حمام حمودی نے کہا کہ عراق میں علامہ شہید باقرالحکیم اورپاکستان میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کے خون میں ایک ہی طاقت ملوث ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے حکمت و دانش کے خزانہ سے اپنے اور غیر سبھی فیض یاب ہوتے تھے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت پر تمام محبان اہلبیت (ع) کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے دور حیات میں علم و فضل، زہد وتقویٰ کے اعتبار سے کوئی آپ کا ثانی نہیں تھا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کا متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے شیعہ مسلک کے ساتھ ناانصافی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کے طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم تحفظ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ دنیا طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ جاری
پاکستان بھر میں صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ مسلمانوں کے بےرحمانہ، بزدلانہ اور بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپ کے شیعوں کا سید الشہدا کے اربعین کی مناسبت نے گاڑیوں کا قافلہ
یوروپ میں بعض شیعہ تنظیموں نے سید الشہدا امام حسین (ع) کو پہچنوانے کے لیے گاڑیوں کے قافلے کا اہتمام کیا۔ یہ قافلہ ہالینڈ سے شروع ہوا اور بیلجیم کے راستے فرانس پہنچا۔