مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی دعوت پر بغداد اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنما عراق پہنچ گئے۔
عالمی رہنمائوں میں فرانس کے صدر میکرون ، اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیط شامل ہیں۔
برہم صالح اور میکرون کی پریس کانفرنس
بغداد ایئر پورٹ، امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کا استقبال
الکاظمی اور میکرون کی پریس کانفرنس
امیر قطر کا استقبال
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال
آپ کا تبصرہ