مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشورمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین میر ہاشم حسینی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی عظيم قربانی کی عظمت کو اجاگر کیا اور یزید ملعون کے فسق و فجور اور جہل و نادانی شر و فساد کو اسلام اور مسلمانوں کے لئےتباہ کن قراردیا۔ میثم مطیعی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 12 محرم تک جاری رہےگا۔
آپ کا تبصرہ