مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ مطابق 23 جولائی کو ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا دوسرا انجیکشن لگوالیا ہے۔ ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی پہلی اور دوسری ڈوز کے درمیان 21 دن سے 28 دن کا فاصلہ ہونا چاہیے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پہلی ڈوز 28 دن قبل لگوائی تھی اور آج 23 جولائی کو انھوں نے ایرانی کورونا ویکسین کی د وسری ڈوز لگوا لی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگوالیا۔
News ID 1907480
آپ کا تبصرہ