کورونا ویکسین
-
چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔
-
جاپان کے وزیراعظم کورونا کا شکار
جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
-
یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
-
کورونا سے متعلق ایرانی وزارت صحت کا اعلان؛ 357 شہروں کو گرین زون قرار دے دیا
اس وقت ایران کا کوئی بھی شہر کورونا پھیلنے کی ریڈ اور اُرینج حالت میں نہیں ہے۔
-
کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال/ ہنگامی حالت نافذ
کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔
-
فرانس میں ویکسینیشن نہ لگوانے پر 3 ہزار ہیلتھ ورکرز معطل
فرانس نے اسپتالوں، کیئر ہومز اور ہیلتھ سینٹرز کے 3 ہزار ملازمین کو ویکسینیشن نہ کروانے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی درآمد کے لئے کرنسی کی تخصیص اس وقت سب سے اہم مسئلہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فوجی دواخانہ 29 فروردین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی درآمد کے لئے کرنسی کی تخصیص اس وقت سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
رہبر معظم کی کورونا ویکسین کی فراہمی اور مجالس عزا میں طبی دستورات پر عمل کے سلسلے میں تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی درآمد اور پیداوار پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: کورونا ویکسین کی باہر سے درآمد اور ملک کے اندر پیداوار کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔